18 ستمبر 2018 - 11:24
ایک اور فلسطینی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح رام اللہ کے قصبہ بیت ریما میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کردیا جس کے بعد اسے گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائيلی فوجیوں کی بربریت کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

.......

/169